Make Notes for your College History

عزیز طلبہ
اپنی زندگی میں ایک ایسا کام کر جائے جو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو اور اس کالج کی تاریخ میں آپ کا نام ہمشہ یاد اور روشن رکھے۔
یہ ایک اسا کام ہو گا جس سے آپ کے بعد آنے والے طلبہ استفادہ کرتے رہیں گے اور آپ کا نام روشن رہے گا۔
آپ جس ڈیپارٹمنٹ سے ہیں کسی ایک ٹاپک پر اچھے سے نوٹس بنا کے یہاں رکھ دیں یہ نوٹس آپ کے نام سے یہاں موجود رہیں گے اور طلبہ کے لیے آپ کا یہ کام ہمیشہ یادگار رہے گا 
تو کیوں نہییں اپنے بعد آنے والوں کے لیے اسا کام کر جاتے جس سے وہ ہمیشہ فائدہ اٹھاتے رہیں۔


3 comments: